Tag Archives: آج ‏‎

بروس لی ، آج ، زندہ ، 79ویں ، سالگرہ

بروس لی اگر آج زندہ ہوتے تو 79ویں سالگرہ م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

 سان فرانسسکو (92 نیوز) بروس لی اگر آج زندہ ہوتے تو 79ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ بروس لی نے اپنی فلموں کے ذریعے دنیا کو ہانگ کانگ کے مارشل آرٹ سے متعارف کرایا۔ مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ  اداکار بروس لی 27 نومبر 1940 کو سان فرانسسکو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1969 میں اپنی پہلی فلم کے ذریعے دنیا کو ہانگ کانگ کے مارشل آرٹ فن سے متعارف کرایا۔ بروس لی نے اپنے انتہائی مختصر کیرئیر میں صرف 8 فلموں اور 8 ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انٹردی ڈریگن، وے آف دی ڈریگن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ، نواز شریف ، علاج ، آج ، کنسلٹنٹ ، ملاقات ، متوقع

لندن میں نواز شریف کی علاج کے سلسلے میں آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

 لندن (92 نیوز) لندن میں نواز شریف کی علاج کے سلسلے میں آج کنسلٹنٹ سے ملاقات متوقع ہے۔ تھراپی کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ علاج کیلئے لندن میں موجود سابق وزیر اعظم نوازشریف آج مقامی کنسلٹنٹ سے ملاقات کرکے اپنی بیماری کی تشخیص کے حوالےسے تبادلہ خیال کریں گے۔ گزشتہ روز نوازشریف نے گائز اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کرائے  جن کی رپورٹس آنے کے بعدعلاج کے بارے میں حتمی طور پر فیصلہ کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان اور ان کے دونوں بیٹے بھی  کنسلٹنٹ کے ساتھ ملاقات اور مشاورت کے لیے جائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

آج ، سکھوں ، راہداری ، دل ، کھول ، وزیراعظم

آج سکھوں کیلئے صرف راہداری نہیں بلکہ دل ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا آج سکھوں کیلئے صرف راہداری نہیں بلکہ دل کھول رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا سکھ کمیونٹی اپنے مقدس مقامات کی زیارت اور مذہبی فریضہ سرانجام دے سکیں گے۔ راہداری کا افتتاح خطے میں امن کے لیے ہمارے وعدے کی گواہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا خطے کا استحکام اور آنے والی نسلوں کا مستقبل امن سے جڑا ہے۔ تمام متعلقہ لوگوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے 10 ماہ کے وقت میں ویژن کو حقیقت میں تبدیل کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا بھارت سمیت دنیا بھر میں رہنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہین ، گینگروز ، جھپٹنے ، تیار ، آخری ، ٹی ٹوینٹی ، آج ، پرتھ ، کھیلا

شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ، آخری ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 پرتھ (92 نیوز) شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی آج پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم سے فخر زمان، آصف علی اور محمد عرفان کو ڈراپ کر کے امام الحق ،خوشدل شاہ، محمد حسنین کی شمولیت کا قوی امکان ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی شاہی جوڑا کروڑوں دل جیت کر وطن وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر اور کروڑوں دل جیت کر وطن واپس روانہ ہوگیا ۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے آج اسلام آباد مارگلہ ہلز کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑے نے پاکستان مانومنٹ، بادشاہی مسجد، شوکت خانم اسپتال، ایس او ایس ویلیج لاہور اور چترال کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث مہمانوں کو لاہور میں قیام کرنا پڑا۔ مہمانوں نے ایس او ایس ویلیج اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، بادشاہی مسجد اور شوکت خانم اسپتال بھی گئے۔ بادشاہی مسجد آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا خطیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ، شاہی جوڑے ، آج ، لاہور ، آمد، خصوصی استقبال ، تیاریاں ، مکمل

برطانوی شاہی جوڑے کی آج لاہور آمد، خصوص...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑے کی آج لاہور آمد ہے۔ خصوصی استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن آج دوپہر گیارہ بج کر پچپن منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔ شاہی جوڑا ساڑھے بارہ بجے ایس او ایس ویلیج میں خصوصی تقریب میں شرکت کرے گا۔ ڈیڑھ بجے برطانوی مہمان نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کریں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاہی جوڑے کے خصوصی استقبال کی تیاریاں کر لی گئیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی اور سی ای اوپرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا استقبال کریں گے۔ برطانوی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور ، آج ، فرد جرم ، عائد

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری اور فری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔ عدالت نے دونوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے سماعت بائیس اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا بیرون ملک موجود دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ضمنی ریفرنس بھی آئندہ سماعت تک دائر کر دینگے۔ دوسری طرف آصف علی زرداری بھی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حامی نکلے۔ صحافی نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، دونوں ٹیمیں...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۷ دن ۸:۱۷ دن

 لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ پریکٹس کے بعد شام میں دونوں ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنسز کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں بھی شریک ہوں گے۔ پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا۔ بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ اس سیریز کے لئے پی سی بی کی جانب سے ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیاجا چکا ہے جس میں شامل ہونے والے تینوں کھلاڑی احمد شہزاد، عمر اکمل اور آل راؤنڈرفہیم اشرف پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیراعظم آج ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج اسکردو میں جلسہ عام کریں گے۔ انتظامات دیکھنے کیلئے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم نماز جمعہ کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ عوام کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت عالمی رہنماؤں سے رابطوں اور ملاقاتوں سے آگاہ کریں گے ۔ تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی آج وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان میں صدارتی انتخاب، پاکستان کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاکستان نے آج اور کل بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات اورافغانستان میں جمہوری ٹرانزیشن کے تناظر پاک افغان بارڈر پرسکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ 26 سے 29 ستمبر تک تمام پیدل جانے والوں اور تجارتی قافلوں کی سخت چیکنگ ہو گی۔ ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو بارڈر ایمرجنسی مریضوں کے علاوہ ہر طرح کے تجارتی قافلوں کے لئے  کراسنگ پوائنٹس بند ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی یوم سیاہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ وادی ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل ہوئے 54 روز بیت گئے۔ بھارتی قابض فوجیوں کا کشمیر میں 54 روز سے کرفیو جاری  ہے ۔ حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا  ہے ۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اردو ادب ، ماتھے ، جھومر، اشفاق احمد ، آج ، 15 ویں ، برسی ، منائی

اردو ادب کے ماتھے کے جھومر اشفاق احمد کی ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

لاہور (92 نیوز) اردو ادب کے ماتھے کے جھومر اشفاق احمد کی پندرہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ان کی ادبی تخلیقات شاہکار کا درجہ رکھتی ہیں۔ اردو ادب کی تاریخ اشفاق احمد کا تذکرہ کئے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ افسانہ ، ڈرامہ اور نثر نگار اشفاق احمد فیروز پور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا۔ اٹلی کی روم یونیورسٹی اور گرے نوبلے یونیورسٹی فرانس سے اطالوی اور فرانسیسی زبان میں ڈپلومے کئے۔ نیو یارک یونیورسٹی سے براڈکاسٹنگ کی خصوصی تربیت حاصل کی۔ اشفاق احمد قیام پاکستان کے فوراً بعد ادبی افق پر نمایاں ہوئے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ، آج ، یومِ دفاع و شہدا ، یکجہتی کشمیر ، بھرپور، جوش و جذبے

قوم آج یومِ دفاع و شہدا اور یکجہتی کشمیر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قوم آج یومِ دفاع و شہدا اور یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔ آج شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ جی ایچ کیو میں بڑی تقریب ہو گی۔ لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی تقریبات ہوں گی۔ یوم دفاع کی مرکزی تقریب آج صبح ساڑھے آٹھ بجے جی ایچ کیو میں ہو گی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا زندہ قومیں اپنے شہدا کو یاد رکھتی ہیں ۔ شہادت کا جذبہ صرف فورسز تک محدود نہیں ، سویلین شہیدوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق سنجرانی آج استعفیٰ کل ہٹانا بلاول بھٹو

صادق سنجرانی آج استعفیٰ دے دیں تو ٹھیک و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ صادق سنجرانی آج استعفیٰ دے دیں تو ٹھیک ورنہ کل تو ہمیں انہیں ہٹانا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ اپوزیشن کے تمام سینیٹرز نے ظہرانے میں شرکت کی ۔ سینیٹر رضا ربانی نے ووٹنگ کے عمل پر بریفنگ دی ۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی حکمت عملی بھی طے کی گئی ۔ ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا عزت بچانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہیپاٹائٹس عالمی دن آج منایا

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس ک دن 28 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ہیپاٹاٹس ایک خطرناک مرض ہے۔ یہ دراصل جگر میں انفیکشن کے باعث ہونے والی سوزش اور ورم کا نام ہے۔ اس بیماری سے انسانی جگر متاثر ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو جگر کے مہلک امراض سے بچائو کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز