Tag Archives: آئی جی پنجاب پولیس


آئی جی پنجاب پولیس ، صوبائی اسمبلی ، طلب ، وزیراعلیٰ ، عثمان بزدار ، رپورٹ

آئی جی پنجاب پولیس کو صوبائی اسمبلی کیوں...

01 جنوری, 2020 6:21 شام 6:21 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے آئی جی پنجاب پولیس کی صوبائی اسمبلی میں طلبی اور ایوان وزیراعلیٰ آمد پر ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے غیرضروری پروٹوکول مانگنے پر رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی واضح ہدایت کے باوجود آئی جی پولیس پر دباؤ کیوں ڈالا گیا؟ اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی۔ ایوان وزیراعلیٰ نے بھی پولیس کیخلاف تقاریر کرنے والے اراکین کے نام مانگ لئے۔

تازہ ترین ویڈیوز