Tag Archives: آئی جی سندھ ‏

آئی جی سندھ ‏ سی ویو ‏ کلچرل ڈے ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

آئی جی سندھ نے سی ویو پر کلچرل ڈے پر فائر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۶ شام ۳:۴۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی سی ویو پر کلچرل ڈے کے موقع پر نامعلوم افراد کا پولیس موبائل کے سامنے ہوائی فائرنگ  کے واقعے کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا ، ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا جب کہ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ سندھ کلچر ڈے کے موقعہ پر نامعلوم افراد نے کھلی بدمعاشی کی ، سی ویو پر پولیس موبائل کے سامنے ہوائی فائرنگ کرتے رہے  ، 2 دن پہلے فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں 4 سے 5 لگثری گاڑیوں میں کئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس افسران ‏ جرائم کے خاتمے ‏ انصاف کی فراہمی ‏ آئی جی سندھ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ سینٹرل پولیس آفس ‏ کرکٹ کی اصلاح ‏

پولیس افسران جرائم کے خاتمے ، انصاف کی فر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) آئی ج سندھ  نے پولیس افسران کو جرائم کے خاتمے اور انصاف کی فراہمی کے لئے کام کرنے کی ہدایت دیدی ۔ سینٹرل پولیس آفس میں آئی سندھ نے نئے 31 ترقی پانے والے افسران سے خطاب میں کہا کہ ہمیں ایسے کام کرنے چاہئے کہ ہمارے جانے کے بعد بھی یاد رکھا جائے ہمیں اپنے ساتھ ساتھ دوسرے کے لیے بھی سوچنا چاہیے ۔ آئی جی سندھ نے نئے افسران کو سمجھانے کےلئے کرکٹ کی اصلاح بھی استعمال کی،افسران کو کرکٹ کی مثال دیتے ہوئےکہاکہ  وقت محدود ہے اور کام زیادہ ہے ۔ آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں خواتین پر حملوں کا معاملہ ، چیئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے کراچی میں چھریوں سے خواتین پر حملوں کا نوٹس لے لیا ۔ آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کردی دی گئی ۔ طاہر مشہدی نے کہا کہ ہماری بچیوں کو گھروں سے نکلنے سے روکا جا رہا ہے ۔ صوبائی حکومت کو ناکامی پر مستعفی ہو جانا چاہئیے ۔ سینٹ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان نے کراچی میں خواتین پر چاقو سے حملوں کی شدید مذمت کی ، پیپلزپارٹی کے رحمان ملک نے کہا کہ خواتین پر حملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز