Tag Archives: آئی ایم ایف

پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کی شرط بھی عائد کر دی ۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شرح نمو میں اضافہ اوراسٹیٹ بینک کی خودمختاری لازمی جبکہ پاکستان کو ٹیکس آمدن بڑھانےکیلئےمساوی ٹیکسوں کا نظام لانا ہوگا ۔ بجلی کے واجبات کی وصولی اور مالیاتی خسارہ کم کرنے کی ضرورت ہے،وفاقی حکومت این ایف سی کے نئے فارمولے پر صوبوں سے مذاکرات کرے۔ آئی  ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ معاہدے کی منظوری آئی ایم ایف کے بورڈ کی منظوری سے مشروط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف سے

آئی ایم ایف سے معاہدے طے پا گیا ، عبدالحف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے طے پا گیا ہے ، حکومت نے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی ہے ، اب آئی ایم ایف کا بورڈ حتمی منظوری دے گا، پاکستان کو آئی ایم ایف کے فیصلے کا انتظار ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے پیکج کا حجم 6ارب ڈالر ہے ،آئی ایم ایف پروگرام سے دنیا میں اچھا پیغام جائے گا،دیگراداروں سے 2سے 3ارب ڈالر اضافی ملیں گے ،پاکستان کو تین سال میں 6ارب ڈالر آئی ایم ایف سے ملیں گے۔ سرکاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے ، شیخ رشید

گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے ، شیخ رشی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے،نواز شریف کو جتنے لوگ چھوڑنے گئے اتنے بندے تو میری افطار پارٹی میں ہوتے ہیں، جو جو شخص چیخ رہا ہے وہ نیب کا خام مال ہے،آئی ایم ایف سے معاہدہ طے ہو چکا ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کو ایک بار پھر نشانے پر لیا اور کہا کہ گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے، ان کی ڈیمانڈ صرف لندن جانا ہے، ایک بھاگ گیا دوسرا پھنس چکا ہے، بلاول کے بارے میں بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم ، پاکستان کو 15...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ دن ۸:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کر لی گئیں ،پاکستان کو 15 مئی  سے پہلے بیل آوٹ پیکیج  مل جائے گا۔ بیل آوٹ  پیکیج کے لیے آئی ایم ایف  کی جانب سے 3  بڑی شرائط  رکھی گئی   تھیں  ، پہلی  شرط  یہ تھی کہ پاکستانی  روپے کی قدر کو مارکیٹ متعین کرے گی ۔ دوسری  شرط   کے مطابق آئندہ 3 سال میں ٹیکسوں میں کم از کم 500 ارب روپے کا اضافہ کیا جائے گا ۔ تیسری شرط   زراعت، خوراک  سمیت کسی بھی شعبے کو ٹیکس چھوٹ یا مالی سبسڈی نہ دینے کی تھی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے آج پاک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ دن ۱۰:۱۵ دن

اسلام آباد(92نیوز) آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا،دو مئی تک پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوں گے، مذاکرات میں زیادہ اہمیت کے حامل مسائل ٹیکس ،توانائی، پٹرولیم اور گیس کے شعبوں سے متعلق ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے  ، پاکستان کی جانب سے ہوم ورک مکمل کر  لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق  وزارت خزانہ کے حکام نے ایف بی آر کو 2 مئی  تک آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا کہا ہے۔ پاکستان کا آئی ایم ایف سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نااہلوں کٹھ پتلی ٹولے ملک سنبھالا بلاول بھٹو ایمنسٹی اسکیم

نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جا رہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

گھوٹکی (92 نیوز) پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ہے۔ گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافہ ہو گیا ہے، مہنگائی اور بے روز گاری بڑھ رہی ہے جبکہ دوائیاں بھی مہنگی کردیں گئی ہیں۔  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  حکمران غربت نہیں، غریب کو ختم کررہے ہیں۔ عمران خان کا ہر نعرہ جھوٹا نکلا، خودکشی کی بجائے یہ آئی ایم ایف کے قدموں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

آج کا پاکستان 6 ماہ پہلے کے پاکستان سے کہی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) آج کا پاکستان 6 ماہ پہلے کے پاکستان سے کہیں زیادہ توانا ہے۔ برسوں کے کٹھن حالات کے بعد  پاکستان مشکلات سے نکلنے کیلئے تیار ہے۔ بھارت اور مغربی میڈیا میں پاکستان کی کامیابیوں کے حق میں آوازیں اٹھنےلگیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی  اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان  تیزی سے عالمی ایجنڈے کا محور بن چکا ہے ۔ آئی ایم ایف کے علاوہ پاکستان کو سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی مدد بھی دستیاب ہے ۔ رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے ، شیخ ر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری قرار دے دیا۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر تھل ایکسپریس کی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ   آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے  اگر میں وزیر اعظم  ہوتا تو آئی ایم ایف کے پاس جاتا ، عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھاکہ کس طرح ملک کو ہوٹا گیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاریخی ہو گا ، انہوں نے 40 بندوں کے جلد جیل میں جانے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملکی خوشحالی کا مشن لئے وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔ ولی عہد ابو ظہبی شیخ محمد بن زید انیہان نے  ان کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، عبدالرزاق داؤد اور ڈاکٹر عشرت حسین بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ، عمران خان امارات کی قیادت سے ملاقات اور ساتویں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب بھی کریں گے  ،اور‏ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالیں گے۔ دوسری جانب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات شروع ہوگئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز