Tag Archives: آئی ایم ایف

حکومت تاجر معاہدہ آئی ایم ایف اسلام آباد 92 نیوز

حکومت اور تاجر معاہدہ آئی ایم ایف کی رضا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت اور تاجروں کے مابین گزشتہ روز طے پانے والا معاہدہ آئی ایم ایف کی رضا مندی سے ہوا ۔  92 نیوز رپورٹ کے مطابق  اس معاہدے کے نتیجے میں محصولات کی صورت میں بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑا لیکن یہ معاہدہ  آئی ایم ایف کی رضا مندی اور اجازت سے ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تاجروں کیساتھ  عبوری مدت کے لئے معاہدے کی اجازت دی ، یہی وجہ ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط کو مستقل نہیں  بلکہ  31 جنوری تک ختم کیا گیا ہے ،  معاہدے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایرنسٹو ریمریز ریگو ‏

آئی ایم ایف کا مشن آج پاکستان پہنچے گا

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز)آئی ایم ایف کا مشن ڈائریکٹر ایرنسٹو ریمریز ریگو کی سربراہی میں آج پاکستان پہنچ رہاہے ، وفد ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقاتیں کریگا۔ آئی ایم ایف کا وفد ایس ای سی پی کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرے گا ، وفد حال ہی میں  ٹیکنیکل مشن کے دورے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گا ، مشن پاکستان کیلئے ای ایم ایف کے قرضوں کی آئندہ قسط  کے اجراء کی سفارش کرے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

پہلی سہ ماہی بجٹ خسارہ آئی ایم ایف ترقیاتی بجٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ کم رکھنے کی آئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ کم رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کے باعث  حکومت نے ترقیاتی بجٹ روک لیا، 935 منصوبوں میں سے صرف472 کو ترقیاتی فنڈز جاری ہوسکے، شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کا منصوبہ بھی فنڈز کا منتظر ہے ۔ پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارا کم رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو مانتے ہوئے حکومت نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ روک لیا ، جولائی تا ستمبر  نصف ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری نہ ہوسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 935 منصوبوں میں سے صرف472 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے۔ I am pleased to inform that FBR has completely changed the valuation system at Custom Stage (CGO 19 of 2019 has been issued). Now we are in line with international best practices for appraisement. A paradigm change and positive effect for industry and trade will arise. — Syed Shabbar Zaidi (@ShabarZaidi) September 17, 2019 شبر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ایف بی آر کے سارے دفاتر میں پیغام بھیجا ہے۔ ہم ٹارگٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف پاکستان دسمبرمیں اسلام آباد ‏92 نیوز

آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کا پہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ دن ۱۰:۵۰ دن

اسلام آباد( 92 نیوز)آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کا پہلا جائزہ دسمبرمیں ہوگا ۔ پاکستان میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کا پہلا جائزہ دسمبرمیں ہوگا جبکہ جائزہ سہ ماہی بنیادوں پرکیاجائیگا۔ ٹریساڈبن کا کہنا تھا کہ جائزے میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائیگا اور بڑے معاشی اہداف اورمالیاتی معاملات زیرغورآ ئینگے ۔انھوں نے مزید کہا کہ فنڈ نے پاکستان کیلئے ایکسٹینڈیڈ فنڈ فیسیلٹی کے تحت 6 ارب ڈالرکاقرض پروگرام منظورکیا ہے اور پروگرام39 ماہ پرمشتمل ہے ۔ آئی ایم ایف پروگرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ آئی ایم ایف ‏ قرض کی پہلی قسط ‏

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط کے99کروڑ 14لاکھ ڈالرمل گئے ، ادھر عالمی مالیاتی فنڈ نے قرض کی پہلی قسط کی فراہمی کے ساتھ ہی کڑی شرائط کی لسٹ بھی تھما دی جس کے مطابق اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں ملے گی،ستمبر تک10کھرب روپےٹیکس جمع کرنےکیلئے بجلی مہنگی کرنا ہوگی۔ معیشت کو بڑا سہارا مل گیا، پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط کے99کروڑ 14لاکھ ڈالرمل گئے،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق  پروگرام  کے تحت 39ماہ میں چھ ارب ڈالر ملیں گے۔ آئی ایم ایف نےقرض کی پہلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ ٹیکس ایمنسٹی سکیم ‏

آئی ایم ایف نے قرض کی پہلی قسط کیساتھ شرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) آئی ایم ایف نے قرض  کی پہلی قسط کے اجرا کے ساتھ  شرائط کی لمبی فہرست تھمادی، نئے مطالبات بھی پیش کردیے ۔  آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے پاکستان آئندہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہیں دے گا، ستمبر تک بجلی کے نئے ریٹس کا مطالبہ بھی آگیا۔ آئی ایم ایف کے قرض کی پہلی قسط  کے ساتھ عالمی مالیاتی ادارے کے نئے مطالبات بھی سامنے آگئے  ،  آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آئندہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہیں دیگا۔ ستمبر تک حکومت نیپرا کے تعین کردہ بجلی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے مہنگائی کے طوفان سے خبردا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف نے مہنگائی کے طوفان سے خبردار کر دیا۔ مہنگائی میں اضافہ کی شرح 13 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے میکرو اکنامک فریم ورک میں  ملک کی بگڑتی صورتحال کی نشاندہی کر دی گئی۔ میکرو اکنامک فریم ورک میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کے ایک نئے ریلے کی آمد ناگزیر ہے۔ طے ہونے والے پروگرام کے سبب مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گا۔ مہنگائی میں اضافہ کی شرح 8.89 فیصد سے بڑھکر تین سال میں اوسط 13 فیصد تک پہنچ سکتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کٹھ پتلی آئی ایم ایف بلاول بھٹو ڈیرہ اسماعیل خان ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ جلسہ عام

کٹھ پتلی حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے ہاتھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

ڈیرہ اسماعیل خان ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ  عام سے خطاب کرتے ہوئے  حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ، اور کٹھ پتلی حکومت  قرار دے دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے  حکومت پر  ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ غریب مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے ہیں ، عمان کان عوام اور معشیت کے قاتل ہیں ۔ قبائلی علاقوں میں الیکشن  سے متعلق بلاول بھٹو نےکہا کہ اگر  مہنگائی قبول ہے تو  انہیں  ووٹ دیں ،  اگر معاشی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایگزیکٹو بورڈ ‏ آئی ایم ایف ‏ پاکستان کیلئے قرض ‏ قرض پروگرام ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج،پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کا حتمی فیصلہ کیا جائےگا،،چھ ارب ڈالر کی منظوری کا امکان ہے ۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے اسٹاف لیول مذاکرات میں طے پانے والی شرائط پوری کردی ہیں، اخراجات میں کمی اور آمدنی بڑھانے کیلئے بجٹ میں اقدامات پر بھی پیش رفت جاری ہے ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین سال کیلئے معاہدہ طے ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف ‏ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‏ ‏3 جولائی پاکستان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزارت خزانہ ‏

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 3 ج...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 3 جولائی کو طلب کر لیا گیا ، پاکستان سے معاہدہ ایجنڈے میں شامل ہے ، اجلاس میں معاہدے کی رقم ، شرح سود، اقساط اور قرضے کی واپسی کا طریقہ کار  طے کیا جائے گا ،5 جولائی کو اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 3 جولائی کو ہوگا۔ ایجنڈے پر پاکستان سے معاہدہ موجود ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دی تو معاہدہ یقینی ہو جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف بیرونی قرضوں کی ادائیگی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ڈو مور ‏ شرائط ‏ عملدرآمد پیشگی ‏ چین ‏ سعودی عرب ‏ معیشت دان

آئی ایم ایف نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۵۶ شام ۳:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کی ڈو مور سے جان چھوٹی ہی تھی کہ  آئی ایم ایف نے ڈو مور کی رٹ لگا لی ۔ آئی ایم ایف نے قرض دینے کے لئے مزید شرائط رکھ دیں اور عملدرآمد پیشگی سے مشروط بھی کر دی ۔  اپنے نئے مطالبے میں آئی ایم ایف نے  کہا کہ اگر قرض لینا ہے تو بیرونی قرضوں کی ادائیگی موخر کرنا ہو گی ۔ آئی ایم ایف نے چین اور سعودی عرب سے لیا گیا قرضہ تین سال تک ادا نہ کرنے کی یقین دہانی طلب کر لی ۔ دوسری جانب معیشت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اکانوی کریش کر چکی ہے ، یہ لائق اور نالائق کا فرق ہے ، طلال چودھری ‏

اکانومی کریش ہونا لائق اور نالائق کا فرق ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ ملک کی اکانومی کریش کر چکی ہے ،  یہ لائق اور نالائق کا فرق ہے ، الیکٹڈ جیل میں اور سلیکٹڈ وزیر اعظم ہاؤس میں موجود ہے ۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ اکانوی کریش کر چکی ،حکومت سے ڈالر کنٹرول میں نہیں آرہا ، مہنگائی 16 فیصد ہو چکی ہے، عید کے بعد اپوزیشن کو فیصلہ کرناہو گا وگرنہ عوام اپوزیشن کے پیچھے سے بھی ہٹ جائے گی،غریب کےلئے زمین تنگ کی جارہی ہے ۔ طلال چودھری کی نااہلی ٹھیک ہوئی ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف معاہدے سے عوام کو خودکشی پر مجبورکردیاگیا،احسن اقبال

آئی ایم ایف معاہدے سے عوام کو خودکشی پر م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے عوام کو خودکشی پر مجبور کردیاگیا۔ حکومت کے آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کا معاہدہ کرنے پر اپوزیشن نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا۔ قومی اسمبلی میں  خطاب کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ  آئی ایم ایف معاہدے سے  حکومت نے کروڑوں لوگوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیا ۔ احسن اقبال کاکہنا تھا کہ مشیر خزانہ کو آئی ایم ایف معاہدہ ایوان میں پیش کرنا چاہئے تھا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ، نیئر بخاری ‏

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس  جاری ہے اور آئی ایم ایف معاہدے کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا گیا ہے ۔ نیئر بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ،، پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا  خطرناک رحجان ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کے گلے کاٹنے کے مترادف ہو گا۔ نیئر بخاری نے کہا کہ ملکی معیشت کو نااہل، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز