Tag Archives: آئیوری کوسٹ ‏


آئیوری کوسٹ

آئیوری کوسٹ میں مال بردار طیارہ گر کر تب...

10 اکتوبر, 2017 11:12 شام 11:12 شام

آئیوری کوسٹ ( 92 نیوز ) آئیوری کوسٹ میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ طیارے گرنے سے چار افراد ہلاک جب کہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو سمندر سے نکال لیا جب کہ طیارے کا ڈھانچہ بھی کنارے پر آگیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ طوفانی ہوا کے باعث پیش آیا اور طیارہ بے قابو ہو کر سمندر میں گر گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز