Tag Archives: آئین

عمران خان ملک بقا جنگ اپوزیشن سینیٹ آئین خواہش فردوس عاشق اعوان

عمران خان ملک کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں ، فر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۵۸ شام ۱:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا عمران خان ملک کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اپوزیشن سینیٹ کو آئین نہیں اپنی خواہش کے تحت چلانا چاہتی ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ اور حاکم علی نوحانی بھی ہمراہ تھے۔ فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ بھٹو خاندان کےعلاوہ عوام کی بھی خدمت کریں۔ قلندر کی دھرتی پر کھڑے ہو کر اپوزیشن کیلئے ہدایت کی دعا کرتی ہوں۔ فردوس عاشق نے کہا اپوزیشن سینیٹ کوآئین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک بھر میں کارروائیاں جاری، کسی صوبے کو ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے جاری اعلامیہ میں کہا نیب قانون کے مطابق ملک بھر میں کارروائیاں کر رہا ہے، کسی صوبے کو استثنیٰ حاصل نہیں۔ نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق احتساب بیورو کے افسران کا تعلق کسی جماعت، فرد یا کسی گروہ سے نہیں ۔ نیب ہر قسم کی صوبائیت کی پرزور مذمت کرتا ہے جبکہ نیب کی کارروائیوں میں کسی صوبے کو استثنیٰ حاصل نہیں ۔ نیب اعلامیے کے مطابق افسران کی پہلی اور آخری وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے ۔  بے بنیاد اور من گھڑت پراپیگنڈہ دراصل آئین اور قانون کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئین آئینی اٹھارہویں آئینی ترمیم بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی لانگ مارچ میڈیکل انسٹیٹیوٹ وزیراعظم عمران خان

آئین کی اٹھارہویں ترمیم پر آنچ نہیں آن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۳۶ شام ۴:۳۶ شام

 گمبٹ (92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا آئین کی اٹھارہویں پر آنچ نہیں آنے دینگے ، چاہے لانگ مارچ ہی کرنا پڑے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گمبٹ میں بات کرتے ہوئے حکومت کو دوٹوک پیغام دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کپتان نے انتخابی مہم کے دوران جو بھی وعدہ کیا جھوٹا نکلا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا یہ کٹھ پتلی حکومت لانا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب بھی منتخب حکومت آتی ہے سندھ کا پانی اور گیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز