Tag Archives: آئینی


آزادی مارچ ، آئینی ، قانونی ، حق ، نقصان ، پہنچائیں ، عبدالغفور حیدری

آزادی مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری نے کہا آزادی مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت نے اجازت دے کر ہم پر کوئی احسان نہیں کیا۔ مارچ ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ آئینی حق کو ہرحال میں استعمال کریں گے ۔ ریاست کی رٹ کو کبھی بھی چیلنج نہیں کریں گے ۔ عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ انصارالاسلام ہمارےآئین کا حصہ ہے، سکیورٹی کا کام کرتی ہے۔ اکرم درانی بولے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز