Tag Archives: آئینی ترمیم


آل پارٹیز کانفرنس ، شہبازشریف ، بلاول بھٹو ، شاہدخاقان ، اپوزیشن رہنماؤں ، شرکت ، اسلام آباد ، 92 نیوز

انیسویں آئینی ترمیم ختم کی جائے ، آل پار...

09 ستمبر, 2020 9:46 شام 9:46 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس ہوئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا انیسویں آئینی ترمیم ختم کی جائے۔ پاکستان بارکونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شہبازشریف، بلاول بھٹو اور شاہد خاقان سمیت اپوزیشن رہنماؤں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں غفور حیدری ،امیر حیدر ہوتی ،ڈاکٹر جہانزیب ،ڈاکٹر عبالمالک  ،شاہد خاقان عباسی ،رضا ربانی بھی شریک ہوئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ملک میں اعلیٰ عدلیہ میں تقرری کا طریقہ کار غیر تسلی بخش ہے۔ انصاف کا نظام غیر مؤثر ہوچکا،جو پولیٹکل انجنیئرنگ کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔ احتساب کا نیا نظام بنایا جائے جو تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز