Tag Archives: او پی ڈیز


پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخوا ، آج ، اسپتالوں ، او پی ڈیز ، بحال

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں آج سے اس...

04 اپریل, 2020 10:49 دن 10:49 دن

 پشاور (92 نیوز) پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں آج سے اسپتالوں کی او پی ڈیز بحال ہو گئیں۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کیا گیا۔ پشاور میں کورونا وائرس کی وباء کے باعث ایم ٹی آئی اور دیگر سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز بند کردی گئی تھی جس سے دیگر امراض کے مریضوں کو علاج معالجے کے لئے شدید پریشانی کا سامنا تھا۔ محکمہ صحت نے گزشتہ روز تمام ایم ٹی آئیز اور سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت کی۔ پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں احتیاطی انتظامات کے تحت او پی ڈیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز