Tag Archives: او آئی سی اجلاس ‏

ترجمان دفتر خارجہ

او آئی سی کے ممبران نے بھارت پر واضح فرد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) او آئی سی اجلاس بھارت کیلئے کئی سبق چھوڑ گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی کے تمام رکن ممالک نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت پر واضح فرد جرم عائد کی۔ متحدہ عرب امارات میں او آئی سی  کا 46واں وزارتی کونسل اجلاس ہوا ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل   نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کل بھی اور آج بھی، پاکستان کا گھر ہے۔ او آئی سی اجلاس بھارت کیلئے کئی سبق چھوڑ گیا۔ ترجمان  نے اپنے ٹویٹ  میں کہا ہے کہ او آئی سی تنظیم، کشمیر اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

او آئی سی اجلاس ، سشماسوراج کو منہ کی کھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

ابو ظہبی ( 92 نیوز) او آئی سی اجلاس  میں بھارتی وزیر خارجہ سشمان سوراج کو منہ کی کھانا پڑی ، او آئی سی اجلاس کے شرکا نے کشمیریوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیرویں کی حمایت سے متعلق قرارداد منظور کر لی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں و کشمیر بنیادی تنازع ہے ، جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اجلاس  میں منظور کردہ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز