Tag Archives: اوہائیو

امریکا ‏ فائرنگ ‏ ‏29 افراد ہلاک ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز تڑتڑاہٹ ‏ اوہائیو ‏ ڈے ٹن ‏ ٹیکساس ‏ الپاسو ‏ جنونی شخص

امریکا میں فائرنگ سے  29  افراد ہلاک

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا میں فضا پھر گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھی ، فائرنگ کے دو واقعات میں مزید 29 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ اوہائیو کے شہر ڈے ٹن میں ایک بار کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ اس سے قبل ٹیکساس کے شہر الپاسو میں ایک جنونی شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس کی زد میں آکر تین میکسیکن شہریوں سمیت بیس افراد ہلاک جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ریاست اوہائیو بھائیوں عدالت ماں قاتل دھلائی

امریکی ریاست اوہائیو میں دو بھائیوں نے عد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

 کولمبس (92 نیوز) امریکی ریاست اوہائیو میں دوبھائیوں نےعدالت میں ماں کے قاتل کی دھلائی کردی جس کے باعث جج کو عدالتی کارروائی روکنی پڑ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کی ایک عدالت میں باسٹھ سالہ ملزم کے خلاف کیس کی سماعت جاری تھی۔ جیسے ہی مقتولہ کی بیٹی نے ڈائس پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کیا مقتولہ کے دونوں بیٹے اپنی نشستوں سے اٹھے اور ملزم پر ٹوٹ پڑے اور اس کو بری طرح پیٹ ڈالا۔ اس دوران پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد ان پر قابو پایا اور دونوں بھائیوں کو ہتھکڑی لگا دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز