Tag Archives: اوپن مارکیٹ ‏

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‏ کاروباری ہفتے ‏ مندی کا شکار ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ہنڈرڈ انڈیکس ‏ انٹر بینک ‏ ڈالر ‏ صرافہ مارکیٹ ‏ کرنسی مارکیٹ ‏ اوپن مارکیٹ ‏ کمی بیشی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے  کے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران  ہنڈرڈ انڈیکس 212 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 657 کی سطح پر بند ہوا ، ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے کمی سے 155 روپے 88 پیسے پر بند ہوا، صرافہ مارکیٹ میں ہفتے کے آخری کاروباری دن فی تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار 500 روپے مستحکم رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے کاروباری ہفتہ کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا ،  ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں مجموی طور پر 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، ہفتے کے اختتام پر انڈیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ڈالر مہنگا قیمت 158 روپے 95 پیسے اوپن مارکیٹ صرافہ مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج سونا

انٹر بینک میں ڈالر اکیاون پیسے مہنگا ، قی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر اکیاون پیسے مہنگا ہو گیا۔ قیمت 158 روپے 95 پیسے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.50 سے کم ہوکر 159.40 روپے کا ہو گیا۔ دوسری طرف صرافہ مارکیٹ میں سونے کی بلند پرواز جاری ہے۔ فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر 88 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 86 روپے سے 75 ہزار 789 روپے پر بند ہوا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1514 ڈالر پر مستحکم رہا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈالر تگڑا ‏ اوپن مارکیٹ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز انٹر بینک ‏ نفسیاتی حد

ڈالر تگڑا ، اوپن مارکیٹ میں 151 روپے کا ہوگ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  ڈالر تگڑا ہو گیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہو  کر  151 روپے تک پہنچ گیا۔ ڈالر تگڑا ہونے سے روپے کو رگڑا لگنے لگا،  انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ، انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہو گیا۔ دوسری جانب  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان ہے  ،  ہنڈرڈ انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ  ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کھودی۔

تازہ ترین ویڈیوز

انٹربینک ‏ ڈالر ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز اوپن مارکیٹ ‏ ڈالر کی بے قدری ‏ ڈالر کی گراوٹ ‏

انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ 41 پیسے س...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) 92نیوز کی مہم کی بھرپور پذیرائی کی بدولت ڈالر کی مسلسل رسوائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹربینک  میں  ڈالر مزید ایک روپیہ اکتالیس پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 150 روپے 91 پیسے سے سستا ہو کر 149 روپے 50 پیسے پر آگیا ۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے جہاں  ڈالر150 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ ڈالر کی گراوٹ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

بائیکاٹ ڈالر مہم کے اثرات، انٹربینک میں ڈ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نائنٹی ٹو نیوز کی بائیکاٹ ڈالر مہم کے اثرات سامنے آنے لگے ، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے کمی  آگئی ، ڈالر 151 روپے پچاس پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا ۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا ادھر اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی آگئی ۔ 100 انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس اضافے کیساتھ 34 ہزار چھ سو کی سطح عبور کرگی۔ نائنٹی ٹو نیوز کی بائیکاٹ ڈالر مہم پر ملک بھر کے شہریوں نے لبیک کہتے ہوئے ڈالر بیچنے کےلیے کرنسی ایکس چینجز کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز