Tag Archives: اوپنرز ‏


کراچی ٹیسٹ ، شاہینوں ، لنکن ٹائیگرز ، اوپنرز ، 278 رنز ، ریکارڈ

کراچی ٹیسٹ ، شاہینوں کی لنکن ٹائیگرز پر گ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل مکمل ہو گیا۔ شاہینوں کی لنکن ٹائیگرز پر گرفت مضبوط ہو گئی۔ اوپنرز کی 278 رنز کی ریکارڈ شراکت داری بنی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن چل پڑی۔ قومی اوپنرز نے آئی لینڈرز کے باؤلرز کی جم کر پٹائی کی۔ شان مسعود اور عابد علی نے شاندار سنچریاں اسکور کیں۔ پاکستان نے تیسرے دن کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 395 رنز بنا لیے۔ گرین کیپس نے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز سے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز کو آگے بڑھایا۔ عابد علی اور شان مسعود  نے لنکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز