Tag Archives: اولڈ ٹریفورڈ

سچن ٹنڈولکر نے بھی سرفراز احمد پر تنقید ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۰۲ شام ۵:۰۲ شام

اولڈ ٹریفورڈ ( 92 نیوز) پاکستان کی بھارت کیخلاف شکست پر سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر  نے بھی  سرفراز احمد پر تنقید کر ڈالی ، سابق بھارتی بلے باز کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد میچ کے دوران کنفیوژ دکھائی دیے اور ان  کے پاس کوئی گیم پلان نہیں تھا،سرفراز احمد نے باؤلنگ کے مطابق فیلڈ پیلسمنٹ درست نہیں کی،شاداب خان اور عماد وسیم بھی بھارتی بلے بازوں پر دباؤ نہیں ڈال سکے۔ سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ میچ کے دوارن سرفراز احمد نے بہت غلطیاں کیں  اور باؤلنگ کے مطابق درست  فیلڈ پیلسمنٹ نہیں کی ۔  لٹل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دیدی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

اولڈ ٹریفورڈ ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے  میگا میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 اسکور سے شکست دیدی ، بھارتی ٹیم نے پاکستان کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 336 رنز بنائے ،  بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 40 اوورز میں 302 رنز بنانا تھا ۔ قومی ٹیم  مقررہ اوورز میں 212 رنز بنا پائی ۔ پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر  بھارت کو بیٹنگ دینے کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا  ، بھارتی بیٹنگ کے دوران ہی پہلی مرتبہ بارش ہوئی ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد ‏ اولڈ ٹریفورڈ ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ بھارت ‏ گرین شرٹس ‏ بھرپور جمائی ‏

سرفراز احمد میچ کے دوران جمائیاں لیتے رہے

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

اولڈ ٹریفورڈ ( 92 نیوز) پاکستان اور بھارت کے میچ نے دنیا بھر میں  کروڑوں مداحوں کی نیندیں اڑارکھی ہیں مگر قومی ٹیم کےکپتان سرفراز احمد  ہائی وولٹیج میچ کے دوران جمائیاں لیتے رہے ، کپتان کا یہ غیر سنجیدہ رویہ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ گرین شرٹس کے کپتان سرفراز نے دلوں کی دھڑکنیں تیز،بلڈپریشر بڑھادینے والے معرکے میں بھرپور جمائی لیکر دیکھنے والوں کو حیران پریشان کردیا ۔ سرفراز کی جمائی پر شائقین پوچھ رہے ہیں  کیا سرفراز رات کو ٹینشن سے سونہ سکے ،یا ماجرا کچھ اور ہے کہ انکی نیند ہی پوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز