Tag Archives: اورکزئی ‏

پی کے 110 ‏ اورکزئی ‏ پولنگ اسٹیشن ‏ حبیب نور غیر حتمی غیر سرکاری نتائج پشاور ‏ ‏92 نیوز

پی کے 110 ،پولنگ اسٹیشن نمبر 43 پر حبیب نور ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

پشاور (92 نیوز) قبائلی اضلاع میں انتخابات کے غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج 92نیوز کو سب سے پہلے موصول ہونا شروع ہو گئے ۔ پی کے 110 اورکزئی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 43 پر آزاد امیدوار حبیب نور 80 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار غزن جمال 58 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے حلقہ پی کے 115 میں اے این پی کے رہنما غلام قادر خان 160 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر،جے یو آئی ف کے حاجی شعیب آفریدی 145 نمبر لے کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اورکزئی ‏ الیکشن ‏ ‏20 جولائی ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز تعلیم صحت ‏ پانی جیسی بنیادی سہولیات ‏ سہولیات سے محروم ‏ قبائلی ضلع اورکزئی ‏ حلقہ پی کے 110 ‏

اورکزئی کی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 20 جو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ دن ۸:۱۵ دن

پشاور ( 92 نیوز) تعلیم، صحت اور پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم قبائلی ضلع اورکزئی میں صوبائی اسمبلی کے واحد حلقہ پی کے 110 پر انتخابات بیس جولائی کو ہوں گے، پہلی بار ضلع اورکزئی کے ایک لاکھ دس ہزار مرد و خواتین ووٹرز خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے اپنے نمائندے کا چناؤ کریں گے، حلقہ میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع میں بیس جولائی کو ہونے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سولہ حلقوں پر انتخابات کے لئے گہما گہمی جاری ہے۔ قبائلی اضلاع کی سولہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز