Tag Archives: اورنج لائن ٹرین

اورنج لائن ٹرین ‏ سفید ہاتھی ‏ میاں اسلم اقبال لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اطلاعات پنجاب ‏ میاں اسلم اقبال

اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی ہے ، میاں اسلم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

لاہور ( 92 نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب  میاں اسلم اقبال نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی ہے، اس کا اعلان آج کریں یا کل، کچھ بنانا ہی تھا تو ایک اور میٹرو بنا لیتے، اورنج لائن ٹرین پر عوام کے کھربوں روپے ضائع کئے گئے۔ وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ سال میں کیا کیا ؟ ،  جو عیاشیاں آپ نے کیں ان کے پیسے اتار رہے ہیں،شہبازشریف کی طرح شعبدہ بازی نہیں کام کریں گے۔ میاں  اسلم اقبال نے کہا کہ آپ صوبے کو مقروض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبد العلیم خان

اورنج لائن ٹرین بند نہیں ہو رہی ، عبدالعل...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ شام ۲:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  اور سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین بند نہیں ہو رہی ، غریب عوام کے 300ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب کا کہنا تھا کہ اورنج لائن سفید ہاتھی ہے اس پر ایک ہزار روپے فی مسافر سبسڈی دینا پڑے گی ،اورنج لائن کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کمرشلائزڈ  کریں گے تا کہ پیسے کمائے جا سکیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ  120 ارب روپے سالانہ اور 10 ارب روپے ماہانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز