Tag Archives: اواتار

سپر ہیروز ‏ فلمی دنیا ‏ دنیا فتح کرلی لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کامک مووی ‏ ایونجرز اینڈ گیم ‏ اواتار

سپر ہیروز نے فلمی دنیا فتح کرلی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) سپر ہیروز نے فلمی دنیا فتح کرلی ، کامک مووی ایونجرز اینڈ گیم نے اواتار کا سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا ، امریکی باکس پر جنگل کا راجہ چھایا ہوا ہے،، دی لائن کنگ صرف تین روز میں اٹھارہ کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے ڈزنی کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ سپر ہیروز کا جادو تین ماہ بھی برقرار ہے  ، ایونجرز اینڈ گیم نے فلمی دنیا میں تاریخ رقم کردی، کامک مووی دو ارب اناسی کروڑ دو لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی ہے، اس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوینجرز اینڈ گیم اواتار کاریکارڈ توڑنے کے قریب ‏

اوینجرز اینڈ گیم اواتار کاریکارڈ توڑنے ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) اوینجرز اینڈ گیم اواتار کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ، کامک سیریز ایونجرز اینڈ گیم نے دو ارب اڑتالیس کروڑ ڈالر کا عالمی بزنس کر لیا  ، جادوئی دنیا کا جاسوس بھی میدان میں آگیا، پوکے مون ڈیٹکٹو پکاچو ویڈیوگیمز پر مبنی ریکارڈ توڑ فلم بن گئی۔ کامک سیریز اوینجرز اینڈ گیم  کا ریکارڈ توڑ بزنس جاری ہے، فلم نے رواں ہفتے مزید چھ کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی کمائی کرلی ہے جس کے بعد اس کی مجموعی کمائی دو ارب اڑتالیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایونجرز اینڈ گیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز