انگلینڈ

January 12, 2021
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونیوالی سیریز سے پانچ ماہ قبل ٹکٹیں بڑی تعداد میں فروخت
لندن (92 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونیوالی سیریز سے 5ماہ قبل ٹکٹیں بڑی تعداد میں فروخت ہو گئیں ۔

January 8, 2021
انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کے رواں سال اکتوبر میں دورہ پاکستان کی تصدیق
لاہور (92 نیوز) انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کے رواں سال اکتوبر میں دورہ پاکستان کی تصدیق ہو گئی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور پی سی بی دونوں نے تصدیق کی۔

December 2, 2020
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا
کیپ ٹاؤن (92 نیوز) انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،تیسرےٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔

November 28, 2020
جونی بیرسٹو کی عمدہ بلے بازی، انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست
کیپ ٹاؤن (92 نیوز) جونی بیرسٹو کے لاٹھی چارج کے باعث انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

October 24, 2020
انگلینڈ کی سی کرکٹ ٹیم کا جنوری میں دورہ پاکستان متوقع
لاہور ( 92 نیوز)انگلینڈ کی سی کرکٹ ٹیم کا جنوری میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق ا ی سی بی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور

October 12, 2020
یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ ، انگلینڈ اور ناروے نے اپنے میچز جیت لئے
لندن ( 92 نیوز) یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں انگلینڈ اور ناروے نے اپنے اپنے میچ جیت لیے جبکہ ،فرانس اور پرتگال کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر