Tag Archives: انگازیو

امریکا ‏ ایران ‏ مذاکرات ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ سوئٹزرلینڈ انگازیو

امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ نے  ایران سے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا ۔ مائیک پومپیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ سوئٹزرلینڈکے وزیر خارجہ انگازیوکےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونےکہا ہے وہ بغیر کسی شرط کےبات چیت کیلئے اکٹھےبیٹھنےکیلئےتیار ہیں۔ پومپیونےکہاصدر ڈونلڈ ٹرمپ تو کافی عرصے سے کہہ رہےہیں کہ وہ ایران سےبات چیت کیلئےتیارہیں۔ اس موقع پرسوئس وزیرِ خارجہ نےکہاایرانی عوام ایران پر پابندیوں کی وجہ سےتکلیف میں ہیں،انہیں انسانی بنیادوں پرادویات اورخوراک مہیاکرنےکی اجازت ہونی چاہئے۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز