Tag Archives: انکوائری آفیسر ‏

فیاض الحسن فیاض الحسن چوہان لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ صوبائی وزیر ‏ انکوائری آفیسر ‏ غلام محمد جھگڑ

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نتائج کا معام...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نتائج میں ہیر پھیر کے معاملے میں انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کرنے کے لئے دو روز کی مہلت طلب کرلی۔سب ایگزامینر پروفیسر گلفراز نے انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنا بیان قلمبند کروا دیا ۔ فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نتائج میں مبینہ ہیر پھیر کے معاملے میں انکوائری کمیٹی کی تشکیل پر بھی سوالات اٹھنے لگے ، زیادہ نمبر لگانے والے ہیڈ ایگزامینر سلیم رمضان کے کالج کے ہی پرنسپل کو انکوائری پر مامور کر دیا گیا۔ انکوائری آفیسر غلام محمد جھگڑ نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز