Tag Archives: انکوائریز‏


چیئرمین نیب ‏ ریفرنسز‏ انکوائریز‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جسٹس (ر) جاوید اقبال ‏ نیب ایگزیکٹیو بورڈ ‏

چیئرمین نیب نے رانا ثناء اللہ کیخلاف انکو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ دن ۱۱:۵۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس  ہوا ،چیئرمین نیب نے رانا ثناء اللہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے 25 ماہ میں 630 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر کیے ، میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹیبلٹی،ڈی جی نیب آپریشن ڈویژن ودیگرافسران شریک ہوئے ۔ چیئرمین نیب نے اجلاس میں کہا کہ  نیب احتساب سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز