Tag Archives: انکم ٹیکس‏

انکم ٹیکس، گوشوارے ، تاریخ ، ایک ماہ، توسیع،نوٹیفکیشن جاری، اسلام آباد، 92 نیوز

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ دن ۲:۲۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے، ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے بعد ٹیکس دہندگان 31 اکتوبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے۔ اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس تحائف جرم قرار اسلام آباد ‏92 نیوز نانا ‏ نانی دادا ‏ دادی ماں باپ بیوی بہن بیٹی ‏ بیٹے ‏ قیمتی تحائف ‏ انکم ٹیکس ‏ لین دین ‏ قابل ٹیکس آمدن ‏

ٹیکس بچانے کیلئے خونی رشتوں کے علاوہ تحائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ٹیکس بچانے کیلئے  خونی رشتوں کے علاوہ تحائف دینا جرم قرار دیدیا گیا ۔ نانا اور نانی، دادا اور دادی، ماں، باپ،  بیوی، بہن، بیٹی اور بیٹے سے موصول ہونے والے قیمتی تحائف انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے، کیش کی صورت میں لین دین  کو قابل ٹیکس آمدن شمار کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ انتہائی قریبی رشتہ داروں کے علاوہ  ٹیکس بچانے  کیلئے تحفہ دینا جرم قرار دیدیا گیا، ایف بی آر نے وضاحتی سرکلر جاری کردیا۔ ایف بی آر کے وضاحتی بیان کے مطابق  نانا ، نانی، دادا ، دادی، ماں، باپ،  بیوی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ سرکاری ملازمین ٹیکس معاف تجویز مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز انکم ٹیکس ‏

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ٹیکس معاف کرنے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ٹیکس معاف کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی ،  سالانہ 6 لاکھ سے کم  آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔ سالانہ 6 لاکھ سے 8 لاکھ تک  آمدن رکھنے والوں کو  2 ہزار  روپے ٹیکس دینا ہوگا ، حتمی فیصلہ کل کابینہ اجلاس میں کیا جائیگا۔ نئے بجٹ میں ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز شامل ہے ، سرکاری ملازمین کی ٹیکس معاف کرنے کی تجویز بھی مسترد کر دی گئی ۔ بجٹ میں  8 لاکھ سے  14 لاکھ کی آمدن پر 14 ہزار 500 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئندہ بجٹ میں بجلی ، گیس پٹرولیم و دیگر م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) آئندہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار عوام کی منتظر ہے  ۔  بجلی، گیس ، پٹرولیم اور دیگر محصولات کا ٹارگٹ 125 فیصد کردیا گیا، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد 12 لاکھ سے کم کرکے 8 لاکھ سالانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ  سگریٹ اور کولڈ ڈرنکس مہنگی ہونگی۔ آئندہ بجٹ میں ٹیکسوں کا ہدف فائنل  کر لیا گیا ، وفاقی ٹیکسوں  کے ٹارگٹ میں 38 فیصد اضافہ، بھاری بھرکم تنخواہوں کے حامل ملازمین کیلئے پنشن ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کا ہدف 5500 ارب روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر 9 ٹیکس چور کمپنیوں کیخلاف کارروا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد(روزنامہ 92) ایف بی آر 9 ٹیکس چور کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں، خزانے کوایک ارب 32کروڑکے نقصان کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے ۔ ملک کی 9 بڑی کمپنیوں کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ، ان کمپنیوں نے ملک کو ریونیو کی مد میں ایک ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہچایا . ٹیکس چوری کے شواہد ملنے کے باوجود ایف بی آر کے حکام کسی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں،روزنامہ 92 کو موصولہ دستاویزات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو لاہور نے پے ٹیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز