Tag Archives: انکلوژر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیشنل اسٹیڈیم فائنل انکلوژر بلاول بھٹو

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نیشنل اسٹی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور فائنل کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی ایس ایل فائنل کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزراء کے ہمراہ  نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ مختلف انکلوژر کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی افسران اور کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہریوں نے میچز خوب انجوائے کیے۔ امید ہے جلد ہی پرانا پاکستان بھی واپس ملے گا۔ مراد علی شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز