Tag Archives: انکشاف

حجاج منیٰ خیمہ بستی سہولیات انکشاف اے سی

حجاج کرام کیلئے منیٰ میں خیمہ بستی میں نا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

مکہ المکرمہ (92 نیوز) حجاج کرام کیلئے نامناسب سہولیات کا انکشاف ہو گیا۔ مہنگا حج ہونے کے باوجود خیموں میں مناسب رہائش تھی نہ ہی اے سی کی سہولت موجود تھی ۔ منیٰ میں خیمہ بستی کے مناظر سامنے آئے تو اللہ کے مہمان بول پڑے۔ خیمہ بستی کے قریب وضو کیلئے مناسب جگہ تھی نہ ہی خواتین کیلئے الگ انتظام تھا۔ بزرگ اور خواتین پانی کی بوتلیں بھر کر وضو کرنے پر مجبور تھے، پینے کیلئے بھی پانی موجود نہ تھا۔ مرد اور خواتین کیلئے الگ خیمے قائم نہ ہو سکے، ایک خیمے میں کئی منزلہ رہائش دی گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار

مودی حکومت میں اقلیتوں پر حملے بڑھے ، امر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز)جمہوریت کا واویلا مچانےوالی مودی حکومت  کا پول امریکی جریدے نے کھول دیا ، جریدہ  لکھتا ہے کہ  بھارت میں انتہاپسندی انتہا پر پہنچ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق  اقلیتوں پر حملے ماضی کی نسبت بڑھ گئے ، مودی سرکار میں اب تک اقلیتوں پر 160حملوں میں  46افراد ہلاک ہوچکے ، مسلمانوں پر حملے گائے کی حفاظت کے نام پر کیے گئے رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں انتہاپسندی میں اضافہ ہوا ،بھارت میں اقلیتوں پر حملے بھی ماضی کی نسبت زیادہ ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دبئی

سرکاری دوروں کی آڑ میں ہزاروں افراد بیرو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق حکومتوں میں سرکاری دوروں کی آڑ میں ہزاروں افراد کو بیرون ممالک بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ، ایک سابق صوبائی وزیر نے متعدد افراد کو برطانیہ بھیجا، سابق وزیر نے خود برطانوی شہریت کی درخواست بھی دی تھی۔ سابقہ ادوار میں حکومتی لیٹر پیڈزپر اور سرکاری دوروں کی آڑ میں کتنے غیر متعلقہ افراد بیرون ملک گئے ، کس طرح ان کے ویزے لگائے جاتے رہے ، کس کس منسٹری کا کون کونسا لیٹر استعمال ہوتا رہا اور کتنی رقوم لیکر بیرون ممالک جایا جاتا رہا، کس وزارت میں سب سے زیادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز