Tag Archives: انکشافات

نواز شریف

جج ارشد ملک کے حلفیہ بیان میں تہلکہ خیز ان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) جج ارشد ملک کے حلفیہ بیان میں تہلکہ خیز انکشافات ہو گئے۔ جج ارشد ملک نے بتایا نوازشریف کے نمائندوں نے رابطہ کیا ۔ میری ملتان کی ویڈیو دکھا کر بلیک میل کیا اور مرضی کا بیان ریکارڈ کرنے کا کہتے رہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جج کے حلفیہ بیان کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کر لی۔ جج ارشد ملک نے کہا نوازشریف کو بری کرنے کیلئے مجھے دھمکیاں دی گئیں۔  6 اپریل 2019 کو جاتی امرا  میں نواز شریف سے ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا سی ٹی ڈی لاہور روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ(ن)

اسمگلر رفیق کی گرفتاری کے بعد اے این ایف ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سے جڑی اہم کڑی سامنے آگئی۔ تین ماہ قبل اے این ایف نے گوجرہ موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی کی اور ایک گاڑی سے 57 کلو 600 گرام افیون برآمد ہوئی تھی۔ پشاور کے رہائشی محمد رفیق عرف بادشاہ خان نے دوران تفتیش رانا ثنا سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ پشاور کے رہائشی ملزم محمد رفیق کے گرفتاری کے بعد اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کی مانیٹرنگ شروع کر دی جس کا گزشتہ روز وزیر برائے سیفران و انسدادِ منشیات شہریار آفریدی نے بھی پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز