Tag Archives: انکار


انگلینڈ ، ٹیسٹ سیریز ، ویسٹ انڈیز ، کھلاڑیوں ، کورونا ، انگلینڈ ، انکار

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، ویسٹ انڈیز کے...

06 جون, 2020 11:05 شام 11:05 شام

 لندن (92 نیوز) انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں نے کورونا کے خوف سے انگلینڈ جانے سے انکار کر دیا۔ انکار کرنے والوں میں بلے باز ڈیرن براوو، شمرون ہٹمیار اور آل راؤنڈر کیموپال شامل ہیں۔ کورونا کی وجہ سے کھیل کے قواعد بھی تبدیل ہوگئے ہیں ۔ پہلی بار کوئی اسکواڈ  25 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا جن میں چودہ ریگولر اور 11 ریزرو کھلاڑی شامل ہیں ۔ جیسن ہولڈر ویسٹ انڈیز کے 25 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ تین  ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم 9 جون کو انگلینڈ پہنچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز