Tag Archives: انڈیا ‏

کشمیر پاکستان انڈیا محبوبہ مفتی سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ بھارتی اپوزیشن ‏ کٹھ پتلی ‏ ‏ بھارتی حکومت

کشمیر کا پاکستان کی بجائے انڈیا سے الحاق ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

سرینگر ( 92 نیوز)  مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے کے اقدام  سے نہ صرف بھارتی اپوزیشن بلکہ کشمیر کے کٹھ پتلی سیاسی رہنمابھی برہم ہیں ، محبوبہ مفتی کہتی ہیں کشمیر کا پاکستان  کی  بجائے انڈیا سے الحاق کرنا بڑی غلطی تھی۔ بھارتی حکومت کے اقدام پر کشمیر اور بھارت دونوں طرف کے سیاستدان بولنے پر مجبور ہوگئے، ایم ایم فیاض نے احتجاجا اپنا کرتا پھاڑ ڈالا ۔کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کشمیر کیلئے کئی لوگوں نے قربانی دی، آج بھارت نے جمہوریت کا خون کردیا ہے۔ بی جے پی کی اپنی اتحادی جنتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج انڈیا کیلئے ایک اور 27 فروری ہے، ڈی جی آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عالمی عدالت انصاف کے دہشتگرد کلبھوشن کے حوالے سے آنے والے فیصلہ پر کہا آج انڈیا کیلئے ایک اور 27 فروری ہے، ان کو ایک بار پھر سرپرائز مل گیا۔ اللہ کا شکر ہے اس نے پاکستانی عوام کو سرخرو کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا اٹارنی جنرل ، ان کی ٹیم اور تمام لوگوں نے بہترین کام کیا ۔ عالمی عدالت کا جو فیصلہ آیا اس سے بہتر فیصلہ نہیں آسکتا تھا۔ ہم نے کہا سزا قانون کے مطابق ہے، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت  میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا ، مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا میں انتخابات 19 مئی تک  مکمل ہوں گے ،  پاکستان اور بھارت  کے مابین کشیدگی میں کمی آئی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دینا چاہتا ہے، حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی تو آئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز