Tag Archives: انٹیلی جنس


قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، کسی بھی بھار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ قومی سلامتی سے متعلق اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان ، انٹیلی جنس حکام اور سول قیادت نے شرکت کی ۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر میں کلسٹر بم حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت بھارتی جارحیت پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس کے جاری اعلامیہ میں کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز