Tag Archives: انٹر نیشنل

امریکا ‏

امریکا میں 35روزہ شٹ ڈاؤن کے بعد کاروباری ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

امریکا ( 92 نیوز) امریکا میں 35 روزہ شٹ ڈاؤن کے بعد کاروباری زندگی  ایک بار پھر بحال ہو گئی ۔سرکاری ایجنسیاں اوردفاتر آج سے دوبارہ کام شروع کردیں گے، تنخواہ نہ ملنے پرمعطل ملازمین کا ازالہ بھی کیاجائےگا۔ امریکا میں ہونیوالی ہڑتال کا اثردفتری زندگی کیساتھ ساتھ سیاسی سرگرمیوں پر بھی ہواہے ، شٹ ڈاؤن کے باعث 2020 کے بجٹ سےمتعلق کانگریس کی سماعت اور آئی پی اوز میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے بعدبھی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب تاحال تاخیر کا شکار ہے۔حکام کے مطابق صدر کا خطاب جنوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا

امریکہ میں شدید سردی کی لہر ،ٹریفک حادثا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکہ میں شدید سردی کی لہر دوڑ گئی ،  وسط مغربی ریاستیں شدید سردی  کی لپیٹ میں آگئیں ، ریاست میزوری اور کنساس میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد ہلاک اور اڑتالیس زخمی ہوگئے ۔ امریکا کی وسط مغربی ریاستوں نے برف کی سفید چادر اوڑ ھ لی ،یخ بستہ ہواؤں کیساتھ شدید برفباری نے نظام زندگی  منجمد کردیا، امریکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان ریاست کنساس،میزوری،الی نوائے ۔انڈیانا ،آئی اووا اور اوہائیو سے ٹکرایا،کئی علاقوں میں چھ سے بارہ انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ۔ شدید سردی کے باعث  ٹریفک کا نظام بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز