Tag Archives: انٹر بینک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‏ کاروباری ہفتے ‏ مندی کا شکار ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ہنڈرڈ انڈیکس ‏ انٹر بینک ‏ ڈالر ‏ صرافہ مارکیٹ ‏ کرنسی مارکیٹ ‏ اوپن مارکیٹ ‏ کمی بیشی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے  کے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران  ہنڈرڈ انڈیکس 212 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 657 کی سطح پر بند ہوا ، ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے کمی سے 155 روپے 88 پیسے پر بند ہوا، صرافہ مارکیٹ میں ہفتے کے آخری کاروباری دن فی تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار 500 روپے مستحکم رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے کاروباری ہفتہ کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا ،  ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں مجموی طور پر 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، ہفتے کے اختتام پر انڈیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ڈالر مہنگا قیمت 158 روپے 95 پیسے اوپن مارکیٹ صرافہ مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج سونا

انٹر بینک میں ڈالر اکیاون پیسے مہنگا ، قی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر اکیاون پیسے مہنگا ہو گیا۔ قیمت 158 روپے 95 پیسے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.50 سے کم ہوکر 159.40 روپے کا ہو گیا۔ دوسری طرف صرافہ مارکیٹ میں سونے کی بلند پرواز جاری ہے۔ فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر 88 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 86 روپے سے 75 ہزار 789 روپے پر بند ہوا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1514 ڈالر پر مستحکم رہا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹربینک ‏ ڈالر ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز عید ختم ‏ ڈالر نے پھر بلند اڑان بھر لی ‏ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‏ کاروباری ہفتے ‏ مندی کا شکار ‏

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 51 پیسے بڑھ کر 157...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۴ شام ۸:۲۴ شام

 کراچی (92 نیوز)  مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 51 پیسے بڑھ کر 157 روپے 88 پیسے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 158.50 روپے کا ہو گیا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے مندی کے بادل نہ چھٹ سکے۔ آج بھی مارکیٹ میں  کاروبار کے دوران مندی کا رحجان غالب رہا۔ 100 انڈیکس دن کے اختتام پر 15 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 840 پر  بند ہوا۔ دن بھر 1 ارب 63 کروڑ روپے مالیت کے 4 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ‏ ڈالر ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

انٹر بینک میں ڈالر تین روپے سے زائد،اوپن ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

کراچی ( 92 نیوز)  پاکستان میں گزشتہ ہفتے ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی جبکہ اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں بہتری ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے سے زائد، اوپن مارکیٹ میں 4 روپے سستا ہوا، ادھر سونے کی قیمت میں بھی مجموعی طور پر 500 روپے کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک ہو یا اوپن مارکیٹ ، ڈالر کی تیز رفتاری میں کمی آرہی ہے ، گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں اضافہ نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 13.3 روپے سستا ہوکر 156 روپے 92 پیسے جبکہ اوپن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ‏ ڈالر ‏ ‏164.50‏ بلند ترین سطح کراچی ‏ ‏92 نیوز

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو چھپن روپے پچاس پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

 کراچی (92 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر ایک  روپے 11 پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر ایک سو ستاون روپے اکسٹھ پیسے سے کم ہو کر ایک سو چھپن روپے پچاس پیسے کا ہو گیا۔ ادھر اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز شروع ہو گیا۔ 100 انڈیکس میں 220 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ 100 انڈیکس 35 ہزار 100 کی سطح عبور کر گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ‏ ڈالر ‏ ‏164.50‏ بلند ترین سطح کراچی ‏ ‏92 نیوز

انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے سستا، 160 رو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے سستا ہو کر 160 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کمی کیساتھ 163 روپے پر آگیا۔ دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چار دن کی مندی کے بعد تیزی کا رحجاج آ گیا۔ 100 انڈیکس میں اتار چڑھاو کے بعد 127 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دن کے اختتام پر مارکیٹ 33 ہزار 901 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ڈالر سستا ہونے سے سونے کے بھاو بھی گر گئے۔ فی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈالر تگڑا ‏ اوپن مارکیٹ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز انٹر بینک ‏ نفسیاتی حد

ڈالر تگڑا ، اوپن مارکیٹ میں 151 روپے کا ہوگ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  ڈالر تگڑا ہو گیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہو  کر  151 روپے تک پہنچ گیا۔ ڈالر تگڑا ہونے سے روپے کو رگڑا لگنے لگا،  انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ، انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہو گیا۔ دوسری جانب  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان ہے  ،  ہنڈرڈ انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ  ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کھودی۔

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈالر 20 پیسے سستا ‏ فاریکس انڈیکس ‏ پاکستان اسٹاک مارکیٹ

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 20 پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ دن ۱۱:۳۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 151 اعشاریہ 95 روپے سے کم ہو کر 151 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان رہا ، سو انڈیکس 374 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 35 ہزار گیارہ  پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب ڈالر اسمگلنگ کرنےوالوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا، ایف بی آر نے اسٹیٹ بینک سے ڈیٹا طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق تین ماہ میں ایکسپورٹ کا زرمبادلہ پاکستان منتقل نہ کرنےوالوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک، ڈالر، 2 روپے 48 پیسے، مہنگا، 149 روپے، بلند سطح

اوپن مارکیٹ میں ڈالر چار روپے مہنگا ، 151 ر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

کراچی (92 نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر چار روپے مہنگا ہو گیا اور 151 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔  اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 780 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 3 سال 4 ماہ کی کم ترین سطح 33 ہزار 200 تک گرگیا۔100 انڈیکس میں اب تک 2.36 فیصد کی کمی ہوچکی ہے۔شیئرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 105 ارب روپے ڈوب چکے ہیں۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 146 روپے 52 پیسے پر پہنچ گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز