Tag Archives: انٹری


rain

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی بارش نے ...

07 جولائی, 2020 3:30 شام 3:30 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی بارش نے انٹری دے دی ، مون سون کا اسپیل ہوا تو  ہرطرف جل تھل ہوگیا ۔  موسم کے کروٹ بدلتے ہی گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہر بے مثال کے قدرتی مناظر دھل کر اور بھی نکھر گئے، محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ سندھ پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں آج بارش ہوگی۔ سورج کی تپش کو بارش کی بوندوں نے ٹھنڈا کردیا،راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترشہروں میں ساون رت کے ڈیرے۔ جڑواں شہروں میں صبح کے وقت بادل گرجے اور جم کربرسے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز