Tag Archives: انٹرنیشنل سکھ کنونشن

گورنر ہاؤس لاہور میں انٹرنیشنل سکھ کنونش...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

 لاہور (92 نیوز) گورنر ہاؤس لاہور میں انٹرنیشنل سکھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ہوئی۔ لاہور میں بین الاقوامی سکھ کنونش سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کرتارپور کوریڈور کھولنے میں کوئی رکاوٹ نہ آنے دی جائے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ چہرہ دنیا کو دکھائیں۔کشمیر میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن تیاریاں مکمل لاہور ویب ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارت ‏ اقلیتوں پر ظلم مودی سرکار وزیر اعظم عمران خان کینیڈا، ا‏ امریکہ‏ برطانیہ‏ فرانس ‏ سکھ سکالرز ویزے جاری ‏ سٹیٹ گیسٹ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ متروکہ وقف املاک ‏ غیر ملکی مندوبین ‏ ننکانہ صاحب سچا سودا تصاویری نمائش سکھ مذہب ‏ بابا گورونانک دیو جی ‏ گھناؤنا چہرہ ‏ ‏ وزارت مذہبی امور ‏ بین المذاہب ہم آہنگی

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کی تیاریاں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں تمام اقلیتوں پر ظلم ڈھانے والی مودی سرکاری کیلئے بڑا جھٹکا،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرلاہور میں تین روزہ ’’ انٹرنیشنل سکھ کنونشن‘‘ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ کنونشن میں بھارت، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقریباً 50 سکھ سکالرزشریک ہونگے ۔ دنیا بھر سے پاکستان آنیوالے سکھ سکالرز اور رہنماؤں کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں،سب کو سٹیٹ گیسٹ کے طور پر ڈیل کیا جائیگا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور 3روزہ کنونشن کی میزبانی کرینگے جبکہ متروکہ وقف املاک بورڈ بطور معاون کام کریگا۔ غیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز