Tag Archives: انقرہ ‏


turky ترک پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی ایوان مچھلی منڈی انقرہ ‏ ‏92 نیوز

ترک پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ، ایوان مچ...

03 مارچ, 2020 9:50 دن 9:50 دن

انقرہ ( 92 نیوز) ترک پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کے باعث  ایوان مچھلی منڈی بن گیا ، اپوزیشن ارکان کی جانب سے صدر طیب اردوان پر تنقید کے بعد ارکان آپس میں لڑ پڑے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن رکن نے شام میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر طیب اردوان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد اپوزیشن ارکان اور حکومتی ارکان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز