Tag Archives: انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏

کراچی کچرے معجزہ خالد مقبول صدیقی ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏ خالد مقبول صدیقی ‏ سندھ حکومت

کراچی کچرے سے صاف ہوگیا تو معجزہ ہوگا، خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۲۴ شام ۸:۲۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  18 ویں ترمیم کے تحت تمام اختیارات جیالی سرکار کے پاس ہیں ،  کراچی کچرے سے صاف ہوگیا تو معجزہ ہوگا، مسئلہ کشمیر پر امت مسلمہ کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ کراچی کی نجی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے اختیارات کی جنگ چھیڑ دی، بولے سندھ سرکار نے اٹھارویں ترمیم  کے تحت اختیارات اپنے پاس رکھے ہیں، کراچی کا کچرا صاف ہونا معجزہ ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ آئی ٹی ‏ وزیراعظم واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ عمران خان ‏ اہم ملاقاتیں ‏ امریکی آئی ٹی ماہرین ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏ ترقی اولین ترجیح ‏ آئی ٹی کےشعبے وسیع مواقع ‏ ریپبلکن پارٹی ‏ سینیٹر لنڈسے گراہم ‏ وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ پاکستانی سفیر ‏ ڈاکٹر اسد مجید باہمی دلچسپی ‏ تجارت اور سرمایہ کاری

پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں کام ہوا،وز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے کئی اہم ملاقاتیں کی ہیں ، عمران خان سے امریکی آئی ٹی ماہرین نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی اولین ترجیح ہے، پاکستان میں آئی ٹی کےشعبےمیں نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم سے ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدبھی شریک ہوئے، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ وزیراعظم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گزشتہ دور حکومت وزارت آئی ٹی کروڑوں کی کرپشن اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ ن ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏

گزشتہ دور حکومت میں وزارت آئی ٹی میں کرو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

اسلام آباد(روزنامہ 92 نیوز)مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت  میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کرپشن کے کئی کیسزسامنے آ گئے ، وزارت کے حکام کے اختیارات کے ناجائز استعمال،کرپشن اور مالی بے ضابطگی کی وجہ سیلولر کمپنیوں کو غیر قانونی طور پرتھری جی اور جی فورکی اجازت دیکر قومی خزانہ کو اربوں روپے کے نقصان پہنچانے کے سیکنڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ بینکوںمیں غیر قانونی سرمایہ کاری کے سیکنڈل کا بھی سراغ لگالیا گیا، 19-2018 کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کی دستاویزات کے مطابق وزارت آئی ٹی اور اس کے ذیلی اداروں فریکونسی ایلوکیشن بورڈ، نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونکیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز