Tag Archives: انعقاد ‏


پاکستان نیوی فلیٹ ، سالانہ ایفیشنسی کمپٹیشن پریڈ 2019 ، تقریب تقسیم انعامات ، انعقاد

پاک بحریہ سمندری حدود کے دفاع کے لئے ہمہ و...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۱۴ شام ۶:۱۴ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان نیوی فلیٹ کی سالانہ ایفیشنسی کمپٹیشن پریڈ 2019 اور تقریب تقسیم انعامات کا کراچی میں انعقاد کیا گیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے آپریشنل سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا پاک بحریہ سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ سی پیک اور بالخصوص گوادر پورٹ کی سیکیورٹی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ نیول چیف کا کہنا تھا کہ 2019 کے دوران مختلف میزائلوں کی کامیاب فائرنگ نے ثابت کیا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل آصف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز