Tag Archives: انصاف ‏

ریاست مدینہ بنیاد انسانیت انصاف وزیراعظم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ صحت سہولت ‏ جانوروں کے معاشرے ‏ رحم اسٹیو جابز ‏ بل گیٹس ‏ نبی کریم ‏ حضرت محمد

ریاست مدینہ کی بنیاد انسانیت اور انصاف پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۰ شام ۵:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  اسلام آباد میں صحت سہولت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد انسانیت اور انصاف پر تھی ، جانوروں کے معاشرے میں رحم نہیں ہوتا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ  ہم اسٹیو جابز اور بل گیٹس کی کامیابی کی کتابیں پڑھتے ہیں  جبکہ دنیا کے سو  عظیم ترین اور کامیاب ترین افراد میں پہلا نام نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا ہے ، ہم ان کی سنت پر چلیں گے تو کامیاب ہو جائیں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی برادری انصاف قانون کی بالادستی ملیحہ لودھی

عالمی برادری کو انصاف اور قانون کی بالادس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

 نیو یارک (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے بھارتی منصوبے پر پاکستان سفارتی محاذ پر سرگرم ہو گیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی برادری کو انصاف اور قانون کی بالادستی کےلیے اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی چینل کو انٹرویو میں پاکستان اور کشمیریوں کے موقف کو کھل کر بیان کر دیا۔ کہتی ہے ایک کشمیری بھی بھارتی اقدام کو قبول نہیں کرے گا۔ امریکی میزبان کے سوال پر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جھوٹی گواہی انصاف رکاوٹ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ

جھوٹی گواہی انصاف کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۵۰ دن ۸:۵۰ دن

 لاہور (92 نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ جھوٹی گواہی انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ عدالتوں پر کیسز کے بوجھ کم کرنے کے لئے حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ لاہور میں جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ صحیح ثبوت کے بغیر انصاف فراہم نہیں کیا جا سکتا۔ جھوٹی گواہی دینے والوں کو سزا دے کر مثال قائم کرنی چاہئے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ صنفی امتیاز سے متعلق جلد الگ سے عدالتیں قائم ہونگی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہم این آر او مانگ امید عدالتوں انصاف خواجہ آصف

ہم این آر او نہیں مانگ رہے ، امید ہے عدال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) خواجہ آصف نے کہا بدترین انتقامی کارروائیاں حکومت کی شناخت بن چکی ہیں ۔ ہم این آر او نہیں مانگ رہے ۔ امید ہے عدالتوں سے انصاف ملے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں پھر بھی قید ہیں ۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف آئی آر بھی مضحکہ خیز ہے۔ ادھر علی محمد خان نے خواجہ آصف کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا خواجہ آصف کی تقریر سے ایسا لگا کہ ان کی حکومت خوابوں میں گزری۔ 50 سال میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین نیب ایکشن انصاف نظام اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ڈیمانڈ

چیئرمین نیب اپنے افسران کیخلاف ایکشن لیں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا چیئرمین نیب اپنے افسران کیخلاف ایکشن لیں ورنہ ہم ایکشن لیں گے۔ ایسے انصاف ہو سکتا ہے نہ نظام چل سکتا ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری پر بلاول بھٹو زرداری کے حکومت اور مخالفین پر تابڑ توڑ حملے ہوئے اور اپنے خلاف مقدمات سیاسی حربہ قرار دے دیا۔ کراچی میں نیوز کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا جارحانہ انداز سامنے آیا۔ بولے 6 ماہ سے ہماری کردار کشی کی گئی، مشرف کے بنائے ادارے نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ چادر اور چار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز