
ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی اقدامات پر اظہا...
اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف اے ٹی ایفنے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے مزید اقدامات بھی تجویز کردئے، پاکستان کو ایک سال کا وقت دے دیا گیا ۔کالعدم تنظیموں اور ان سے وابستہ افراد کو بینکاری خدمات کی سہولت پر مزید پابندیوں کی تجویز دی گئی ۔ گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ڈومور کا مطالبہ کردیا ، پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تاہم مزید اقدامات بھی تجویز کردیے ، ان اقدامات کیلئے پاکستان کو ایک سال کا وقت بھی دے دیا ۔ کالعدم تنظیموں … Read More