انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ،98 فیصد ہدف مکمل کرلیا گیا
December 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے جس میں 2لاکھ 85ہزار فرنٹ لائن ورکرز نے کورونا وبا کے باوجود 39.5 ملین بچوں کو قطرے پلانے کے ہدف کو 98 فیصد مکمل کر لیا ۔