Tag Archives: انسداد دہشت گردی


baldia

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کے پانچ مجرم...

10 اکتوبر, 2020 10:49 دن 10:49 دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کے 5مجرمان کی سزا پر عملدرآمد روک دیا ،  رحمان بھولا اور زبیرچریا نے 264مرتبہ سزائے موت کے خلاف اپیل کی تھی۔علی محمد،ارشد محمود اور فضل احمد  بھی سزا کیخلاف اپیل کرنے والوں میں شامل  ہیں ۔ عدالت نے پولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا،عدالت کی جانب سے 4 ماہ کے اندر ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس  میں  ایم کیو ایم رہنماء رؤف صدیقی کو بری، رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز