Tag Archives: انسداد دہشت گردی عدالت


حسان نیازی ‏ عبوری ضمانت ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز انسداد دہشت گردی عدالت

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۸ شام ۳:۴۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی  کی عبوری ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، حسان نیازی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے شادمان پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے ، حسان نیازی  کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ تفتیشی افسر کی جانب سے تاحال رپورٹ پیش نہیں کی جاسکی، حسان نیازی شامل تفتیش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز