Tag Archives: انسداد دہشتگردی


data darbar blast

داتا دربار بم دھماکے کے سہولت کار کو سزا س...

07 جولائی, 2020 10:08 شام 10:08 شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے داتا دربار بم دھماکے  کے سہولت کار محسن کو بارودی مواد رکھنے کے جرم میں سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے داتا دربار بم دھماکے کے سہولت کار محسن کو سزا سنا دی ، مجرم محسن کو بارودی مواد رکھنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے  ۔  عدالت نے مجرم  محسن کو دو دفعہ عمر قید، ایک بار 14 سال قید کی سزا سنائی ہے  ، عدالت نے مجرم کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا ہے ۔ مجرم نے داتا دربار بم دھماکے میں سہولت کار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز