Tag Archives: انسداد دہشتگردی ‏

سانحہ ساہیوال ‏ تمام ملزم بری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ انسداد دہشتگردی ‏ شک کا فائدہ کے مقتول ذیشان ‏ احتشام ‏ بیانات قلمبند ‏ عمیر ، منیبہ بھائی جلیل

سانحہ ساہیوال کے تمام ملزم بری کر دیے گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۳ شام ۱:۱۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے تمام ملزم بری کر دیے ، ملزمان کو  شک کا فائدہ دے کر بری کیا۔ سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کے بھائی احتشام سمیت مجموعی طور پر 49 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے تھے ، مقتول خلیل کے بچے عمیر ، منیبہ اور بھائی جلیل سمیت دیگر گواہان نے اپنے بیانات قلمبند کرائے تھے ۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے تمام  ملزموں کو بری کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے 19 جنوری کو ساہیوال کے قریب مبینہ مقابلے میں  گاڑی پر فائرنگ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ویڈیو اسکینڈل انسداد دہشتگردی درخواست مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکٹرانک کرائم ‏ طاہر محمود

جج ویڈیو اسکینڈل ، کیس انسداد دہشتگردی کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ دن ۱۱:۲۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جج ویڈیو اسکینڈل میں ایف آئی اے کی کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے سابق جج ارشد ملک سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کیس  میں محفوظ شدہ فیصلہ سنا یا ،   گزشتہ سماعت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاگیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے کیس کی  انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت میں  منتقلی کی درخواست دائر کی گئی تھی  ، جسے عدالت نے مسترد کرتےہوئے آئندہ سماعت پر مکمل چالان پیش کرنے کا حکم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنرل باجوہ ‏ آرمی چیف اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ مدت ملازمت ‏ فل ٹرم ‏ جنرل راحیل شریف ‏ انسداد دہشتگردی ‏

جنرل قمر جاوید نے 29نومبر2016 کو  بحیثیت آر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ دن ۵:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال یعنی فل ٹرم توسیع کردی ہے۔توسیع دینے کا فیصلہ کشمیر کی صورتحال ،ملک اور خطے میں جنرل باجوہ کی امن کاوشوں کے تناظر میں کیا گیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سبکدوشی کے بعد بحیثیت 10ویں آرمی چیف ذمہ داریاں سنبھالیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد دہشتگردی کی جنگ کو کامیابی سے آگے بڑھایا، آپریشن ردالفساد، خیبر آپریشنز کا آغاز کیا۔ملک میں امن و امان بہتر ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس ‏ خضر قتل کیس ‏ انسداد دہشتگردی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

مرید عباس اور خضر قتل کیس میں انسداد دہشت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پولیس نے  اینکر مرید عباس  سمیت دوافرادکےقتل کیس میں انسدادہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کافیصلہ کیاہے،تفتیشی افسرکاکہناہے دوہرے قتل سے معاشرے میں خوف  وہراس پھیلا،تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ طارق دھاریجو ملزم کے بھائی عادل زمان کی گرفتاری میں ناکام رہے اور اب اچانک چھٹیوں پر بیرون ملک جارے ہیں۔ تفتیشی  افسر کا کہنا ہے  مرید عباس  اور خضر حیات کا قتل کراچی کے پوش علاقے میں ہوا ، قتل سے معاشرے میں خوف ہراس پھیلا۔ دوسری جانب ایس ایس پی طارق دھاریجو تفتیش میں اہم کردارعادل زمان کوسامنے نہیں لاسکے ، تحقیقاتی کمیٹی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج کو کرسی مارکر زخمی کرنیوالے وکیل کو سا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) جڑانوالہ میں جج کو کرسی مارکر زخمی کرنیوالے وکیل کو ساڑھے 18سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مجرم عمران کو مجموعی طور پر اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم  دیا۔ مجرم ایڈووکیٹ عمران نے  25 اپریل کو  عدالت کے اندر جج کو کرسی مار کر زخمی کیا تھا۔ فیصلے کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد نے انسداد دہشتگردی عدالت کا گھیراؤ کر لیا اور کا گیٹ توڑنے کی کوشش بھی کی۔

تازہ ترین ویڈیوز

نقیب اللہ قتل کیس

نقیب اللہ قتل کیس ، راؤ انوار و دیگر ملزمو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) نقیب اللہ قتل کیس میں مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے مرکزی ملزم سمیت  دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی ۔ عدالت میں موجود ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔ رواں سال 24 جنوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ سمیت چار افراد کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے  ان پر درج پانچ مقدمات ختم کرنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز