Tag Archives: انسداد دہشتگردی قوانین


اقوام متحدہ انسانی حقوق ، اعلیٰ عہدیداران ، بھارت ، انسداد دہشتگردی قوانین ، تنقید

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداران کی ب...

05 مئی, 2020 2:16 شام 2:16 شام

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ انسانی حقوق کے اعلیٰ عہدیداران نے بھارت کے انسداد دہشتگردی قوانین پر شدید تنقید کی اور کہا غیر انسانی قوانین کا سہارا لے کر بھارتی قابض افواج کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بھارتی انسداد دہشتگردی کے قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ انہی غیر انسانی قوانین کا سہارا لے کر بھارتی افواج کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں بھارتی سرکار ان قوانین کا سہارا لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز