Tag Archives: انسداد دہشتگردی عدالت

ڈاکٹرعمران فاروق ، قتل ، کیس ، برطانیہ ، شواہد ، انسداد دہشتگردی عدالت

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس ، برطانیہ سے حاص...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت ہو گئی۔ ایف آئی اے نے برطانیہ سے حاصل شواہد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی ۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی ویڈیو، آلہ قتل اور فرانزک رپورٹس پیش کرتے ہوئے بتایا ضمنی چالان کے مطابق 23 گواہان بیان قلمبند کرانا چاہتے ہیں ۔ 3 گواہان ذاتی حیثیت جبکہ 20 گواہان ویڈیو لنک پر بیان قلمبند کرائیں گے ۔ عدالت نے میٹرو پولیٹن لندن کے 3 افسران کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ 12 مئی وسیم اختر میئر عدالت کراچی ‏ ‏92 نیوز انسداد دہشتگردی عدالت

سانحہ 12 مئی کیس ، وسیم اختر میئر ہو کر بھی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے  وسیم اختر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ  آپ تو شہر کے میئر ہیں، لیکن پھر بھی کچھ نہیں کررہے ۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی  کے 7 مقدمات پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی  ، عدالت نے میئر کراچی  کی سر زنش کردی ،  کہا کہ کراچی کے میئر ہونے کے باوجود شہر کیلئے کچھ نہیں کیا ، عدالت کے حکم پر میئر کراچی نے آفیشل وزٹ کیلئے حاصل کیا گیا پاسپورٹ واپس عدالت میں جمع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جھوٹی گواہی پولیس رضا کار انسداد دہشتگردی عدالت محمد ارشد چیف جسٹس سیشن کورٹ

جھوٹی گواہی دینے والے پولیس رضا کار کا کی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جھوٹی گواہی دینے والے پولیس رضا کار کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت کو بھیج دیا گیا۔ قتل کیس میں جھوٹی گواہی دینے والا قومی رضاکار محمد ارشد کی وضاحت مسترد کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ جھوٹی گواہی پر ایک شخص کو سزائے موت ہوئی، قانون کہتا ہے جھوٹے گواہ کو سزائے موت دی جائے۔ چیف جسٹس نے محمد ارشد کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ نے بالکل جھوٹی گواہی دی۔ حلف میں کہا جاتا ہے جھوٹ بولوں تو اللہ کا قہر نازل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شوکت یوسفزئی

پی ٹی وی حملہ کیس ، شوکت یوسفزئی کےناقابل ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت  نے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا جب کہ پی ٹی آئی کے  26 کارکنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، وزیر خزانہ اسد عمر  اور شفقت محمود کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کی بری تکی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر بحث ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اور دیگر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں انسدادِ دہشتگردی عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں شاہ لطیف ٹاؤن جعلی پولیس مقابلے میں قتل نقیب اللہ محسود اور دیگر کے قتل کو ماورائے عدالت قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق انکوائری کمیٹی اور تفتیشی افسر نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا تاہم وہاں گولیوں کے نشانات اور دستی بم پھٹنے کے آثار نہیں ملے۔ رپورٹ کے مطابق نقیب اللہ اور دیگرافراد کو کمرے میں قتل کرنے کے بعد اسلحہ اور گولیاں ڈالیں گئی۔ پولیس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راؤ انوار اور اس کے ساتھی مقابلے کے وقت جائے وقوعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نقیب اللہ

نقیب اللہ قتل کیس کے 7 ملزموں کی درخواست ض...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) نقیب اللہ قتل کیس  میں انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے  7 ملزموں کی ضمانت کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا،نقیب اللہ محسود کے والد نے فیصلے کو انصاف کی فتح قرار دیا ہے۔ جعلی پولیس مقابلے میں نقیب محسود کے قتل کے کیس میں  انسداد دہشتگردی عدالت نے 7 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے جیل بھیجنے کا حکم سنادیا  ۔ مدعی کے وکیل کا کہنا ہے ملزمان کو 2 عینی شاہدین نے عدالت میں شناخت کرلیا تھا  ، مقتول نقیب محسود کے والد نے کہا کہ انصاف کی امید تھی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز