Tag Archives: انسان

عمران خان ملاقات اچھی زبردست انسان ڈونلڈ ٹرمپ

عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی ، وہ زبرد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو زبردست انسان قرار دے دیا اور کہا عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی ، وہ زبردست انسان ہیں ۔ پاکستان کی سفارتی محاذ پر ایک اور بڑی جیت ہو گئی۔ امریکی صدر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشمیر پر سوال کیا گیا جس کے جواب میں انھوں نے کہا اس کا دارومدار مودی پر ہے۔ میری وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انسان ‏ چاند پر قدم ‏ ‏50 برس بیت گئے ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکا ‏ اپالو الیون ‏ گولڈن جوبلی ‏ مونومنٹ ‏ پروجیکٹر ‏ سیچرن فائیو راکٹ ‏ تاریخی عمارت ‏ نیل آرمسٹرانگ ‏19

انسان کو چاند پر قدم رکھے 50 برس بیت گئے ‏

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

واشنگٹن (92 نیوز) انسان کو چاند پر قدم رکھے پچاس برس بیت گئے ، امریکا میں اپالو الیون مشن کی گولڈن جوبلی تقریبات کا اہتمام کیا گیا واشنگٹن مونومنٹ پر پروجیکٹر کی مدد سے سیچرن فائیو راکٹ کا امیج بنایا گیا ، رات کی تاریکی میں تاریخی عمارت اصل راکٹ کا منظر پیش کرنے لگی۔ نیل آرمسٹرانگ پہلے انسان تھے جنہوں نے چاند پر قدم رکھا، انہوں نے یہ کارنامہ  1969 میں سر انجام دیا۔جولائی 1969 میں اپالو 11 کا وہ  تاریخی مشن تھا جس میں انہیں چاند پر اترنا تھا ، آرمسٹرانگ اور ان کے ساتھی بزایلڈرن  چاند کی سطح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مٹی کے برتنوں انسان کوزہ گری صنعت

خوبصورت برتنوں کے شوق نے مٹی کے برتنوں کی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۵۳ شام ۴:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) فیشن اور خوبصورت برتنوں کے شوق نے مٹی کے برتنوں کی روایت کو ختم کر دیا ہے۔ زمانہ چاہے کوئی بھی  ہو برتن ہر دور میں انسان کی ضرورت رہے ہیں۔ روئے زمین پر اپنی آمد کے ساتھ ہی انسان نے جن چیزوں کی ضرورت محسوس کی ان میں برتن بھی شامل تھے جسے پورا کرنےکیلئے کوزہ گری کا فن سیکھنے کا عمل شروع ہوا ۔ مٹی کو دھونا اور گوندھنا اور پھر سانچے میں ڈھالنا ۔  اسکے بعد اسے بھٹی میں پکانا یہ سب اتنا اآسان نہیں بلکہ بے پناہ مہارت اور محنت طلب کام ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز