Tag Archives: انسانی بحران

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، 67 روز ، بدترین ، انسانی بحران ، جنم

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 67 روز ، بدترین ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۸ شام ۴:۱۸ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 67 روز ہو گئے۔ بدترین انسانی بحران جنم لینے لگا، زندگی مفلوج اور کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے عوام روزانہ کی بنیادوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب عوام سڑکوں پر نہ نکلے ہوں۔ اب تک بھارتی فوجیوں سے مظاہرین کی جھڑپوں کے 300 سے زائد واقعات تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔ قابض انتظامیہ مظاہرین پر گولیاں نہ چلانے کا جھوٹا راگ الاپنےمیں مصروف ہے جبکہ سچ تو یہ ہے کہ سفاک بھارتی درندے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ انسانی بحران سرینگر ‏ ‏92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 31واں روز،انسان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا اکتیس واں روز ہے ، بھارتی فورسز کا وحشیانہ رویہ بھی کشمیریوں کا حوصلہ پست کرنے میں ناکام ہو چکا ہے ،  وادی میں ہر روز آزادی کے فلک شگاف نعرے کشمیریوں کے پرعزم ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔ ادھر  تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہوگئی جبکہ  مسلسل پابندیوں سے وادی میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوچکا ہے۔ مقبوضہ کشمیر  پر بھارت کے قبضے کی ناپاک کوشش کو ایک ماہ گزر گیا ، لاکھوں کشمیری عوام اپنے ہی گھروں میں محصور ہیں جبکہ سڑکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز