Tag Archives: انسانی اعضاء ‏

محکمہ صحت

محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کیمیکلز لاوارث ہونے لگا۔ تین ماہ سے باقاعدہ ڈائریکٹر ہی تعینات نہ ہو سکا ۔ درجنوں انسانی اعضاء ، آلہ قتل ، زیادتی اور شراب نوشی کے ہزاروں کیسز کی رپورٹ نہ بن سکی ۔ سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں قائم ۔ محکمہ صحت کے شعبہ کیمیکل کا حال برا ہے ۔ سندھ اور بلوچستان میں ہونے والے جرائم اور حادثات کے واقعات کے میڈیکو لیگل ٹیسٹ کے نمونے کی جانچ پڑتا ل اسی بلڈنگ میں ہوتی ہے ۔ مگر حیرت انگیز طور یہ شعبہ سرکار کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز