Tag Archives: اندھا دھند فائرنگ ‏


جسٹس ایوب مروت

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایوب مروت خان قاتل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۳ دن ۹:۰۳ دن

پشاور ( 92 نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایوب مروت خان  قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ۔ پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ سے پشاورہائی کورٹ کے جسٹس محمد ایوب خان اور ان کا ڈرائیورزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، جسٹس ایوب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ حملے کے وقت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ایوب گاڑی پر  ہائیکورٹ کے لئے نکلے تھے ۔ حملہ آوروں کی فائرنگ سے گاڑی چھلنی ہوگئی ،  فائرنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز