Tag Archives: اندرون شہر ‏


اندرون شہر ،توا پیس،نہیں کھایا، کچھ نہیں کھایا،لاہور،92نیوز

اندرون شہر کا “توا پیس” نہیں کھایا س...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۲ دن ۷:۳۲ دن

لاہور (92 نیوز) لاہور کے روایتی کھانوں کی لذت ہی نرالی، جس نے اندرون شہر کا”توا پیس” نہیں کھایا سمجھو کچھ نہیں کھایا، دیسی مصالحوں میں تیار کردہ کوزین کا الگ ہی مزہ ہے، زندہ دلان لاہور کہتے ہیں توا پیس سے بڑھ کر چٹخارے دار کچھ نہیں، ہفتے میں ایک دن چٹخارہ لاہوریوں کی عادت بن گئی ہے۔ توا پیس اندرون شہر کی پہچان بن گیا من بھاتے کھانوں کی تلاش لوگوں کو اندرون شہرکھینچ لاتی ہے، ٹیکسالی چوک کے چٹخارہ ہاﺅس پر رات گئے شہریوں کا رش رہتا ہے ،دور دور سے آنے والوں کی نظرانتخاب تواپیس پرآکرٹھہرجاتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز